Followers

Wednesday, February 2, 2022

مقصد تخلیق جن و انس۔

 

مقصد تخلیق جن و انس۔ 

                     وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ. (الذَّارِيَات، 51: 56)

اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اسی لئے پیدا کیا کہ وہ میری بندگی اختیار کریں۔

 




دونوں انواع کا مقصد حیات الحیی القیوم  الاحد جو اپنی ذات میں الصمد ہے کی بندگی کامل ہے نہ کہ جزوی بندگی۔ یاد رہے جزوی بندگی نوکری کہلاتی ہے ۔جسکے اوقات کار اور دائرہ کار متعین ہوتا ہے۔ اس دائرہ کار و اوقات کار سے باہر ہر فریق آزاد ہے مالک بھی اور ملازم بھی۔

لیکن بندگی ہمہ وقت ہمہ جہت اور کامل طور پر يا أيها الذين آمنوا ادخلوا في السلم كافة ولا تتبعوا خطوات الشيطان کے اصول پر ہوتی ہے اور وہی ہر  جن و انس سے درکار  ہے اس الملک القدوس کو جو اپنی صفات میں ذِی الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ بھی ہے۔





No comments:

Post a Comment

جنات اور شیاطین جیسی نادیدہ مخلوقات کے وجودکی مذہبی ، تخلیقی ، سائنسی اور تحقیقی حقیقت کیاہے ؟ حصہ اول

  جنات اور شیاطین جیسی نادیدہ مخلوقات کے وجودکی مذہبی ، تخلیقی ، سائنسی اور تحقیقی حقیقت کیاہے ؟ انسان ذات کی تاریخیں، ادب ،روایات وغیرہ میں...